FIND THE BEST BROKER
POPULAR CATEGORIES OF FOREX BROKERS
FOREX BROKERS NEWS
FOREX BLOG FROM AOBROKERS.COM
ABOUT THE PROJECT
OUR MISSION
CORE VALUES
- Completeness of information
- Fraud control
- Absence of censorship ( except website rules )
FOR REPRESENTATIVES OF FOREX BROKERS
QUICK ADD OF INFORMATION TO THE WEBSITE
RECOMMENDED FOREX BROKERS
BY PAYMENT SYSTEMS
BY MARKET EXECUTION
FOREX CHARTS
CRYPTOCURRENCY CHARTS
ANALYSIS BY POPULAR FX INSTRUMENTS
FORECASTS BY POPULAR FX INSTRUMENTS
FOREX PROMO: BONUSES, CONTESTS, PROMO-OFFERS
فاریکس یافارن ایکسچینج بروکر کے ساتھ آن لائن ٹریڈنگ سب کیلئے دستیاب ہے:
ہمارا سنجیدگی سے یہ ماننا ہے کہ کوئی بھی فاریکس یافارن ایکسچینج ٹریڈنگ کر سکتا ہے۔ فاریکس ٹریڈنگ ٹریڈر بننے کیلئے آپ کو بہت سی خصوصی معلومات کی ضرورت نہیں ہے۔ محض قیاس آرائی کی مبادیات کو سمجھنا کافی ہے اور باقی سارا کام ثانوی آلات کا ہے جن پر مہارت حاصل کرنا آپ کو بہت جلد آمدنی کما کر دے گا۔ مالیاتی مارکیٹس میں ٹریڈنگ کرنے کے خطرات سے آگاہ ہونا بھی ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ہم یہ تجویز کرتے ہیں کہ تمام ٹریڈرز ڈیمو اکاؤنٹ کے ساتھ ہی آغاز کریں اور صرف اس پر پریکٹس کے بعد حقیقی اکاؤںٹ(Real Account) کی طرف جائیں۔
قابل اعتماد فاریکس یافارن ایکسچینج بروکرز:
ہماری سائٹ(AObrokers.com) اس لیے بنائی گئی تھی تاکہ ٹریڈر ٹریڈ کیلئے ایک قابل اعتبار بروکر منتخب کر سکیں۔ ایک باعزت فاریکس یافارن ایکسچینج بروکر کامیاب ٹریڈر بننے کیلئے ضروری ہے۔ بدقسمتی سے ہمارے تجربے کی بنیاد پر ہم یہ کہ سکتے ہیں کہ فاریکس یافارن ایکسچینج بروکریج سروسز مارکیٹ میں بے ایمان کمپنیاں موجود ہیں۔ AObrokers.comکا ٹاسک تمام آفرز کو مانیٹر کرنا ہمارے وزٹرز کو ایسی صورتوں سے متنبہ کرنا ہے۔
سائٹ (AObrokers.com) پر ہم نے ثابت شدہ اور باضابطہ بروکرز کے ساتھ حجمی درجہ بندی لانچ کی ہے۔ آپ کو اصل کسٹمرز کی جانب سے تجزیوں کی ایک بڑی تعداد اور ساتھ ہی قابل اعتماد فاریکس یافارن ایکسچینج کمپنیوں کی تفصیلی خصوصیات بھی ملیں گی!
AObrokers.com- فاریکس بروکرز کے بارے میں بہترین سائٹ:
کچھ سالوں سے ہم(AObrokers.com) مستقل طور پر اپنے وزٹرز کیلئے نئے کارآمد سیکشنز شامل کر کے اپنے پورٹل کو بہتر بنا رہے ہیں! نیز یہ سب کرنے کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ کہ آپ کو فاریکس یافارن ایکسچینج کمپنیز کے بارے میں سب سے جامع، درست اور متعلقہ معلومات فراہم کی جائے!